Loading

جب کال پڑیں بے دینی بڑھے مَیں آؤں گا

Jab kaal parrain be dini barrhay mein aun ga
متفرق نغمات، دعا، آمدِ ثانی | 4|
+
جب کال پڑیں، بے دینی بڑھے
ہر طرف محبت سرد پڑے میں آؤں گا
روح کہتی ہے یسوع آ
دلہن کہتی ہے یسوع آ
(۱)
ایمان محبت میں سبھی بڑھتے رہنا
اور مل کر آپس میں دعا کرتے رہنا
(۲)
تیار رہو تم کو میں خود لے جاؤں گا
جیون کا پانی مفت تم کو پلاؤں گا
(۳)
جب دیکھو یہ حالات تو پھر اُوپرتکنا
گھبرا نہ جانا تم فداؔ ہمت رکھنا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector