جب جب یسوع نام لبوں پہ آتا ہے ہرغم اپنے آپ ہی مٹتا جاتا ہے جے جے بولو، بولو جےمسیح کی ۱
مَیں یسوع کا داس وہ میرا مالک ہے
اس کاقول و فعل کمال مبارک ہے
وہ ہے من کی شکتی جیون داتا ہے
۲
پریم کا بانی جیون دھارا یسوع ہے
غم کے ماروں کا سہارا یسوع ہے
اپنےداسیوں کو وہ یہ فرماتا ہے
۳
اس کے پریم کی کتھا سناؤں نگر نگر
اس کےپیار کے دیپ جلاؤں نگر نگر
کمزوروں میں روح کی شکتی لاتا ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.