Loading

جب دل میں درد مسلسل ہو

Jab dil mein dard musalsal ho
موت، ارنسٹ مل| 6|
+
جب دل میں درد مسلسل ہو
کر پرستش یسوع کی پرستش کر
جب ماتم منزل منزل ہو
کر پرستش یسوع کی پرستش کر
۱
جب خون سفید ہو یاروں کا
جب سنگ چلے سنگساروں کا
جب دل میں اک ہلچل ہو
کر پرستش یسوع کی پرستش کر
۲
پرستش صحیفوں کی کنجی ہے
پرستش مسیحی کی پونجی ہے
پرستش سے ملتی بلندی ہے
کر پرستش یسوع کی پرستش کر
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector