Loading

جب بچوں کو مائیں

Jab bachon ko maain
مدرز ڈے، سنڈے اسکول، ترجمہ شدہ گیت| سیالکوٹ کنونشن| 29|
+
جب بچوں کو مائیں
خُداوند کے پاس لائیں
شاگردوں نے تب غصے ہو کر
روکا اُنہیں
پر یسوع گود میں لے ک
اُنہیں بولا بڑی اُلفت سے
چھوٹے بچوں کو میرے پاس آنے دو
۱
مَیں ہاتھ رکھ کر سر پر
اب اِن کو برکت دوں گا
مَیں ہُوں گا چوپان اِن بچوں کا
یہ کیوں جائیں دُور؟
اِن سب کے دِل کو لُوں گا مَیں
اور برکت اِن کو دُوں گا مَیں
چھوٹے بچوں کو میرے پاس آنے دو
۲
واہ کیسی محبت خُداوند نے کی ظاہر
اِن بچوں کو محبت سے بُلایا قریب
پس آؤ کوشش کریں اب
اور مل کر ہم یہ کہیں سب
چھوٹے بچوں کو میرے پاس آنے دو
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector