Loading

جائیں گےہم

Jaayenge hum
بشارت؍مشنز، شفا، کلام| 6|
+
جائیں گےہم
جائیں گے تیرے وچن کو سنانے
ہم تو جائیں گے
۱
تیرے وچن میں مزہ ہی مزہ ہے
تیرا وچن تو بڑا ہی بھلا ہے
اس کو پھیلائیں گے
۲
تیرا وچن ہے بڑا ہی چوکھا
ماننے والا نہ کھائے دھوکا
اس کو کھلائیں گے
۳
تیراوچن ہے بڑا ہی میٹھا
مہنگا اس کا چھینٹا چھینٹا
اسے پلائیں گے
۴
تیرے وچن میں بڑا ہی اچنبھا
روگی کو دو ہو جائے چنگا
روگ مٹائیں گے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector