جاگ اُٹھو جوانو !خدا کے لئے اپنے ہونٹوں کو کھولو ثنا کے لئے ۱
توہین آج شیطان کی ہے زور پر
ساری دُنیا کھڑی ہے عجب موڑ پر
دل کو تیار کر لو خدا کے لئے
۲
اپنے خالق کو رکھو اگر یاد تم
یہ جوانی کرو گے نہ برباد تم
جیت لو سب کو بڑھ کے، خدا کے لئے
۳
مرتے دم تک اگر تُو وفادار رہے
تاج پانے کا پھر ہی تُو حقدار رہے
ورنہ تیار ہو جا سزا کے لئے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.