Loading

عشائیہ کھانے کے بعد اُس نے

Ishaaiya khanay ke baad us ne
کیتھولک کلیسیا، عشائے ربانی| ہوشعنا| 23|
+
عشائیہ کھانے کے بعد اُس نے
سبھی رسولوں کے پاؤں دھوئے
۱
جہاں میں میری خاطر بنو تُم
اِسی طرح سے کیا کرو تم
کہا شاگردوں سے المسیح نے
۲
تمام دنیا کے لوگ مانیں
تمہارے کاموں سے لوگ جانیں
کہ تم ہو شاگرد میرے سارے
۳
سنو یہ باتیں تمام لوگو
بتایا یسوع نے ہم سبھوں کو
نہیں ہےچیلابڑاگروسے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector