Loading

اس جہاں میں کس سبب سے دکھ میں سب ہیں ہم پڑے

Is jahan mein kis sabab se dukh mein sab hain hum paday
کیتھولک کلیسیا| ہوشعنا| 14|
+
اس جہاں میں کس سبب سے دکھ میں سب ہیں ہم پڑے
ہائے گناہوں کے سبب سے دکھ میں سب ہیں ہم پڑے
۱
اے رحیما پیارے یسوع بخش دے میرے گناہ
چھوڑتا ہوں پاپ سارے توبہ کرتا رہوں گا
۲
بد فرشتے کس سبب سے آگ میں ڈالے گئے
ہائے گناہوں کے سبب سےآگ میں ڈالے گئے
۳
باپ آدم کس سبب سے باغ سے ہانکا گیا
ہائے گناہوں کے سبب سے باغ سے ہانکا گیا
۴
پیارا یسوع کس سبب سے دکھ میں سولی پر مرا
میرے پاپوں کے سبب سے دکھ میں سولی پر مرا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector