Loading

انتظار ہے مجھ کو پیار کا

Intezaar hai mujh ko pyar ka
غزلیات، آمدِ ثانی | 4|
+
انتظار ہے مجھ کو پیار کا
بادلوں کے حسیں سوار کا
1
دل کا وہ قرار بن آئے گا ، پریت کی بہار بن کے آئے گا
جاگ اٹھیں گی ساری حسرتیں
روح کا نکھار بن کے آئے گا
2
نام جب لکھے گا وہ کتاب میں ، لائے گا نہ کچھ خطا حساب میں
اس کو دیکھ لوں گا اپنے روبرو
پھر نہ ڈھونڈوں گا اسے میں خواب میں
3
یہ زمیں پھر آسماں ہو جائے گی ، ہر گلی جنت نشاں ہو جائے گی
گونجے کی نرسنگے کی ہر سو صدا
پھر سے آرزو جواں ہو جائے گی
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector