Loading

انسان نیا بنا دیتا ہے یسوع تیرا نام

Insaan naya bana deta hai Yesu tera naam
بپتسمہ، بشارت؍مشنز، صبح| اسمبلیز آف گاڈ، تمجیدِ مسیحا| 28|
+
انسان نیا بنا دیتا ہے یسوع تیرا نام
سارے پاپ مٹا دیتا ہے یسوع تیرا نام
1
ہم جیسے بہتیروں کو بھی سیدھے سادے مچھیروں کو بھی
آدم گیر بنا دیتا ہے یسوع تیرا نام
2
ڈاکو سولی پر ہو چاہے مسرف جیہا بھی ہو چاہے
سب کو گلے لگا لیتا ہے یسوع تیرا نام
3
تاریکی ہو جن راہوں پر مایوسی ہو جن آنکھوں پر
صبح نئی سجا دیتا ہے یسوع تیرا نام
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector