اِک آواز آئے گی

Ik aawaz aaye gi
بشارت؍مشنز| تمجیدِ مسیحا| 49|
+
اِک آواز آئے گی
اِک صدا آئے گی
راستہ یہی ہے چل اِس پر
۱
گو تُو مصیبت کی روٹی کھائے
اور پئے پانی تنگی کا
بس اِک صدا تجھے یہی آئے
راستہ یہی ہے مکتی کا
۲
چاہے طوفان چاہے آندھی آئے
چلنا تجھے اِسی راستے پر
بڑھنا ہے آگے تجھے ہر قدم
رُکنا نہیں کسی بھی موڑ پر
راستہ یہی ہے چل اِس پر
Make Donation
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector