ابنِ خدا پیدا ہوا اُتر آئی نجات

Ibn-e-Khuda paida hua utar aai nijaat
کرسمس| فیصل پرویز| نازش پرویز| اسمبلیز آف گاڈ| 179|
+
ابنِ خدا پیدا ہوا ، اُتر آئی نجات
رنج و الم کے دن کٹ گئے ، آئی خوشیوں کی رات
1
کیسی محبت باپ نے ہم کو ہے دکھائی
بیٹا جہاں کو دے دیا یہ ہے خدائی
ابنِ خدا انساں بنا ، ہے انوکھی یہ بات
2
ہم عاصیوں کے واسطے وہ آیا زمیں پر
امن و صداقت بانٹنے وہ آیا زمیں پر
ہم بے کسوں نے پائی حیات، رب کی ازلی سوغات
3
دل کو تمنا جس کی تھی وہ آ گیا ہے
صورت خد اکی دھرتی پہ لے کر آ گیا ہے
چرنی میں ہے نورِ خدا ، ہم سب کی حیات
Make Donation
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector