ابنِ خدا کے جسم میں آنے کی رات ہے

Ibn-e-Khuda ky jism main aany ki raat hai
کرسمس| 36|
+
ابنِ خدا کے جسم میں آنے کی رات ہے
سب کو خدا کا پیار بتانے کی رات ہے
1
ظلمت کا دَور ختم ہو گیا جہان سے
خوشیوں کے راگ چھیڑنے گانے کی رات ہے
2
جو لوگ ہیں گناہوں کی غفلت میں سو رہے
اُن کو ہلا ہلا کے جگانے کی رات ہے
3
کر کے خدا کا یاد پیامِ سلامتی
تقصیر دوسروں کی بھلانے کی رات ہے
Make Donation
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector