I love you Jesus میں تم سے پیار کرتا ہوں پیار کرتا ہوں کرتا رہوں ۱
کھول دے آنکھوں کو
تجھ کو میں دیکھ سکوں
دیدار ہو تیرا جب
قدموں کو چُوم سکوں
اور تجھ سے ڈھیر ساری باتیں
کروں جو کرتا رہوں
۲
تُو ہاتھ بڑھا میرے پتا
سُن لے تو میری دعا
میں گاتا ہوں گاتا رہوں
میرے خدا تیری ثنا
۳
تیرے جیسا یار کوئی بھی بنتا نہیں
تیرے جیسا پیار کوئی بھی کرتا نہیں
اور تیری ہی دوستی میں بڑھوں جو
بڑھتا رہوں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.