ہنگامہ ہنگامہ ہنگامہ

Hungama hungama hungama
ارنسٹ مل| 46|
+
ہنگامہ ہنگامہ ہنگامہ
یسوع ابنِ خدا کا ہنگامہ
یسوع نیچے آیا ہے
سماں عجب چھایا ہے
دوُتوں نے مل گایا ہے
۱
مسح کے بدل مسح کے بادل مسح کے بادل چھائے ہیں
رحم کی پُروا، رحم کی پُروا، رحم کی پُرو ا لائے ہیں
یسوع آیا ہے مسح چھایا ہے
آج ہو گا وفا کا ہنگامہ
۲
ہر بیماری ہر لاچاری یسوع نام میں چھوڑے گی
یسوع کے لہو کی دھارا رخ طوفان کا موڑے گی
یسوع آیا ہے مسح چھایا ہے
آج ہو گا شفا کا ہنگامہ
۳
مریم یوسف روشن تارہ اس کی یاد دلاتے ہیں
چرواہے مجوسی دیکھو کتنا پیار جتاتے ہیں
یسوع آیا ہے مسح چھایا ہے
آج ہوگا بقا کا ہنگامہ
Make Donation
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector