ہم یہ پیار کبھی نہ بھولیں گے ہم ساری باتیں یاد رکھیں گے اسی اے پیار کدی نہ بھلاں گے اسی ساریاں گلاں یاد رکھاں گے اے یسوع پیارے مسیح عمانوایل ۱
تُو رکھتا تھا ایک بڑا جلال
فرشتوں میں آسمانوں میں
تُو ادنیٰ بنا تُو پست ہوا
تُو پیدا ہوا اِس دنیا میں
ابن مریم ابن داؤد ابن خدا
۲
تو نے اپنے خون سے
ہم کو خریدا ہے
تو نے ہماری جانوں کا
اک فدیہ دیا ہے
۳
تُو رہتا ہے ہمارے ساتھ
تُو نے بخشا ہے ہمیں بھی روح پاک
او ربی او رہنما
او مددگار
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.