Loading

ہم تین بادشاہ مشرق کے ہیں

Hum teen badshah mashriq ky hain
کیتھولک کلیسیا، کرسمس، ترجمہ شدہ گیت| راجا ہیریسن| اسمبلیز آف گاڈ، ہوشعنا، روح کی خوشی، سیالکوٹ کنونشن| 26|
+
ہم تین بادشاہ مشرق کے ہیں
سجدہ کرنے ہم آئے ہیں
سفر دُور کا پیچھا نور کا کر کے ہم آئے ہیں
اے رات کے تارے عجوبہ شاہی تارے خوشنما
آگے چل کے راہ دکھا کے کامل نور تک پہنچا
۱
سونا لایا مَیں بادشاہ بیت لحم ہے جس کی درگاہ
یہ آشکار ہے تو تاجدار ہے ابدی شہنشاہ
۲
مَیں لوبان ساتھ لایا ہوں تاکہ تجھ کو نذر میں دوں
دل و جان سے اور ایمان سے تجھ کو خدا مانوں
۳
مُر میں لایا موت کا نشان کیونکہ دے گا تو اپنی جان
دکھ اٹھا کے خون بہا کے ہوگا مسیح قربان
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector