Loading

ہم سے برنی نہ جائے

Hum se barni na jaaye
شفا، عشائے ربانی، شکرگزاری| پریم داس| سیالکوٹ کنونشن| 33|
+
ہم سے برنی نہ جائے
یسوع تمہاری مہما
۱
تُم سورگ چھوڑ کر آئے
تُم مُکت پدارتھ لائے
پاپی لئے بچائے
۲
اندھوں کو آنکھیں دینا
کوڑھن کو چنگا کرنا
مُردے دئیے جِلائے
۳
پانی پر چل دِکھلایا
تُو نے ہوا کو ڈانٹ تھمایا
چیلے لئے بچائے
۴
میرے پاپ چما سب کینا
میرے دِل میں درشن دینا
پربھو سے دیا مِلائے
۵
سُوئی پر برچھی کھائی
تُو نے امرت دھار بہائی
داسؔ سدا گُن گائے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector