Loading

ہم پہ تیری شفقت کا سایہ ہے تو نے ہمیں اپنا بنایا ہے

Hum pe teri shafqat ka saya hai tu ne hamain apna banaya hai
متفرق نغمات| اسمبلیز آف گاڈ، تمجیدِ مسیحا| 5|
+
ہم پہ تیری شفقت کا سایہ ہے
تُو نے ہمیں اپنا بنایا ہے
اِسی لئے تیرے گیت گاتے ہیں
تیری مہما تیری ثنا گاتے ہیں
۱
یسوع میری ابدی چٹان ہے
اُس کے سچے وعدوں پہ ایمان ہے
۲
اُس نے ہمیں گھورے سے نکالا ہے
اپنے ساتھ تخت پہ بٹھایا ہے
۳
سچا میرا اچھا چرواہا ہے
اُس نے سچا راستہ دکھایا ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector