Loading

ہم پرستش کرتے جائیں گے ہم آگے بڑھتے جائیں گے

Hum parastish karte jayn ge hum agay bharrhtay jayn ge
متفرق نغمات، روحانی جنگ| 7|
+
ہم پرستش کرتے جائیں گے
ہم آگے بڑھتے جائیں گے
ساری قدرت اور جلال اس کے نام میں ہے
۱
جنگ میں ہمارے ساتھ ہے
یسوع خوف نہیں اب کوئی
یسوع جیسی فتح اب نہ دے سکتا ہر کوئی
ہم غلبہ پاتے جائیں گے
ہم آگے بڑھتے جائیں گے
۲
میرے یسوع نے تو کبھی جنگ نہیں ہے ہاری
اپنے خون کی قدرت سے مار شیطان کو ماری
ہم گیت خوشی کا گائیں گے
ہم آگے بڑھتے جائیں گے
۳
شیطاں تیرے تیر اب سارے ہو گئے ہیں بے کار
یسوع کے اب ساتھ ہم سارے جانے کوتیار
ہم روح میں بڑھتے جائیں گے
ہم آگے بڑھتے جائیں گے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector