Loading

ہم مسیحی جواں عظمتوں کے امیں

Hum Masihi Jawan Azmaton ke Ameen
کیتھولک کلیسیا، یوتھ| ہوشعنا| 8|
+
ہم مسیحی جواں عظمتوں کے امیں
جانتا ہےجہاں ہم مسیح جواں
۱
پاس ہم کو ہے عہد و وفا کا سدا
خوف رکھتے ہیں دِل میں خدا کا سدا
زورِ باطل سے دبتے نہیں جانفشاں
۲
دین و ایماں کی عظمت بڑھاتے ہیں ہم
دشمنوں کو گلے سے لگاتے ہیں ہم
ہیں ہمارے لئے سب ہی اپنے یہاں
۳
ہم کہانت کی دُنیا پہ چھا جائیں گے
اس مقدس کے پرچم کو لہرائیں گے
ہوں گے الفت کی دُنیا پہ یوں حکمراں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector