Loading

ہم کو معلوم ہے کہ ساری چیزیں خداوند سے محبت

Hum ko maloom hai ke sari cheezain Khudawand se mohabbat
متفرق نغمات، موت، ایذا رسانی| تمجیدِ مسیحا| 5|
+
ہم کو معلوم ہے کہ ساری چیزیں
خداوند سے محبت رکھنے والوں کے لئے
بھلائی پیدا کرتی ہیں
۱
دُنیا میں دُکھ تو بتھیرے ہیں
رنج و الم کے اندھیرے ہیں
کر دئیے ہیں یسوع نے منور جہاں
۲
ہر گام پہ وہی چوپان ہے
سب کا وہی نگہبان ہے
ناصری عظمتوں کا نشان بن گیا
۳
منزل ہماری تو صلیب ہے
الفت مسیحا کی عجیب ہے
اُس کی شفقت ہماری پناہ بن گئی
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector