ہم کو دُنیا سے کیا کام رے ہم تو جوگی مسیح کے

Hum ko duniya se kya kaam re hum to jogi Masih ke
متفرق نغمات، شام، آمدِ ثانی | 46|
+
ہم کو دنیا سے کیا کام رے
ہم تو جوگی مسیح کے
جوگی مسیح کے ، واراگی مسیح کے
۱
توبہ کرو راج یسوع کا آیا
سب کو بتانا ہے کام رے
۲
پاپوں کی نیند سے جاگو رے پیارو
اب تو قریب آئی شام رے
۳
خدا نے پیار ہم سے ایسا کیا ہے
اپنا اکلوتا بیٹا دے دیا ہے
یسوع ہے بیٹے کا نام رے
۴
چلنا ہے ہم کو تو رُکنا نہیں ہے
کسی اَور کے آگے جھکنا نہیں ہے
سچا ہے اُس کا کلام رے
۵
جیتے رہے تو ہم پھر سے ملیں گے
مر بھی گئے تو پھر اُوپر ملیں گے
اب لو ہمارا سلام رے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector