Loading

ہم دِل کے زبوروں سے تجھے دھن دھن کہتے ہیں

Hum dil ke zabooron se tujhe dhan dhan kehte hain
متفرق نغمات، عشائے ربانی| تمجیدِ مسیحا| 5|
+
ہم دِل کے زبوروں سے تجھے دھن دھن کہتے ہیں
ہم پیار کے گیتوں سے تجھے دھن دھن کہتے ہیں
یسوع تجھے دھن دھن پربھو تجھے دھن دھن کہتے ہیں
۱
فرمان کا راستہ ہے یسوع تیرا پاک لہو
سنسار کی مکتی ہے بس ایک مسیحا تُو
ہم حمد کے ذبیحوں سے تجھے دھن دھن کہتے ہیں
۲
تُو ہی چشمہ راحت کا تُو ہی پیاس میرے من کی
تُو ہی راز ہے خوشبو کا تُو ہی آس ہے جیون کی
ہم اپنی سانسوں سے تجھے دھن دھن کہتے ہیں
۳
تُو پیار کے دیپ سے ہر دِل کو روشن کر
تُو نور کے جلوؤں سے بے نور سی آنکھیں بھر
ہم سچے جذبوں سے تجھے دھن دھن کہتے ہیں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector