Loading

ہم بیج کو بونے جاتے ہیں آنکھوں سے اشک بہاتے ہیں

Hum beej ko bonay jatay hein ankhon se ashak bahate hain
متفرق نغمات، صبح| تمجیدِ مسیحا| 27|
+
ہم بیج کو بونے جاتے ہیں
آنکھوں سے اشک بہاتے ہیں
یہ دُنیا ہے اِک کھیت بڑا
ہم فصل کو کاٹنے جاتے ہیں
۱
تُم دِن ہی دِن میں کام کرو
یسوع کا اونچا نام کرو
ہم سب کو یہی بتلاتے ہیں
۲
کچھ کر نہ سکو گے راتوں میں
نہ وقت گنواؤ باتوں میں
فرمانِ مسیح دہراتے ہیں
۳
کہیں فصل خراب نہ ہو جائے
رستے میں شام نہ ہو جائے
ہم اپنوں کو سمجھاتے ہیں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector