ہو تیری ستوُتی اور آرادھنا

Ho teri satuti aur aaradhana
دعائیہ کورسز، نیا سال| اسمبلیز آف گاڈ| 48|
+
ہو تیری ستوُتی اور آرادھنا
کرتا ہوں مَیں تجھ سے یہ پرارتھنا
مہما سے تیری تُو اس جگہ کو بھر
جو بھی تو چاہے تُو یہاں پہ کر
ہالیلویاہ ۔ ہالیلویاہ۔ ہالیلویاہ
۱
کرونا سے تیری نیا دن دکھاتا ہے
ڈھال بن کر میری مجھے بچاتا ہے
جب مَیں پُکاروں تُو دو ڑ آتا ہے
جب میں گِروُں مجھے اٹھاتا ہے
۲
سارے جہاں میں تجھ سا کوئی نہیں
تجھ کو چھوڑ کوئی پربھو ہے ہی نہیں
گھُٹنے میں ٹیکوں بس تیرے سامنے
تو ہے پربھو تو میرا پِتا
Make Donation
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector