Loading

ہر پل ساتھ ہُوں تھامتا ہاتھ ہُوں

Har pal saath hoon thaamta haath hoon
شفا، عشائے ربانی، نیا سال| تمجیدِ مسیحا| 4|
+
ہر پل ساتھ ہُوں تھامتا ہاتھ ہُوں
میں تیرا یسوع ہُوں، میں تیرا یسوع ہُوں
۱
گرتے ہوؤں کو اُٹھاتا مَیں
بھٹکے ہوؤں کو پھیر لاتا مَیں
بوجھ اُٹھاتا ہُوں دام چُکاتا ہُوں
میں تیرا یسوع ہُوں
۲
دُکھ تکلیف کا شافی مَیں ہُوں
تیرے گناہوں کی معافی مَیں ہُوں
خُون بہاتا ہُوں، مار کھاتا ہُوں
میں تیرا یسوع ہُوں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector