ہر چیز بدل جائے گی پر یسوع نام نہ بدلے گا اس کی ذات اور اس کے کام اور پاک کلام نہ بدلے گا ۱
موسم دنیا کے بدلیں گے ، بدلیں گے حالات
لاتبدیل وفا اور وعدے ، ہوں گے ہر دم ساتھ
۲
ہر اک بشر ہے گھاس کی مانند ، پھول ہوں جیسے شام
ابدی راج مسیح کا ہوگا ، وہ سچا سلطان
۳
باطل کے ہیں لاکھوں چہرے ، حق کی صورت ایک
کل اور آج ابدتک یسوع، پاس ہے قدرت ایک
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.