حمدو ثنا خدا کی مل کر تمام گاؤ اس کے حضور اپنے سر مومنو جھکاؤ ۱
آؤ بلا رہا ہے اپنے حضور سب کو
نعرے خوشی کے مارو دل سے پکارو رب کو
گاؤ ثنا اسی کی تعریف خوش نواؤ
۲
قربان گاہ پہ جو ہے مصلوب کی ضیافت
لازم ہے ہر کسی کو اس میں ملے شراکت
کرنے قبول دل سے قومو تمام آؤ
۳
اے اُمتو خدا کی کاہن کے ساتھ مل کر
مجبور بیکسوں کی، اپنی بقا کی خاطر
قربانیٔ مقدس الطار پر چڑھاؤ
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.