Loading

حمد مسیح کی ہووے جس نے دُکھ سہا

Hamd Masiha ki howe jis ne dukh saha
متفرق نغمات، عشائے ربانی، پنتکست ؍ روح القدس| اسمبلیز آف گاڈ، روح کی خوشی| 8|
+
حمد مسیح کی ہووے جس نے دُکھ سہا
میرے لئے جان دی اپنا خون بہا
۱
اُسی خون سے ملتا فضل اور حیات
ہو محمود اُس بے حد رحمت کی پاک ذات
۲
برّے نے خریدا دوزخ سے جہان
اپنے قیمتی خون سے حمد ہو ہر زبان
۴
ہابلؔ کا جو خون تھا باعث لعنت کا
پر مسیح کا خون ہے باعث برکت کا
۵
جب وہ نجس دِل پر چھڑکا جاتا ہے
تب شیطان گھبرا کر ڈر سے بھاگتا ہے
۶
جب زمین پر ہوتے بندے ثنا خوان
حمد میں ہوتے شامل لشکر آسمان
۷
پس بلند آواز سے سب مسیحیو
برے کے پاک خون کی مدح گائیو
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector