Loading

حمد ہو خداوند خدا کی جس نے ہم پر نظرِ کرم کی

Hamd ho Khudawnd Khuda ki jis ny hum pr nazar-e-karm ki
کرسمس| 8|
+
حمد ہو خداوند خدا کی
جس نے ہم پر نظرِ کرم کی
ہالیلویاہ ، ہالیلویاہ ، ہالیلویاہ، ہالیلویاہ
۱
اپنے خادم داؤد کے گھرانے سے
سینگ نکالا نجات کا ہمارے لئے
۲
ہم کو ہمارے دشمنوں سے بخشی نجات
یسوع ہمارا ہم کو ملا دی رب کی حیات
۳
جیسا خدا نے نبیوں کی زبانی کہا
پورا ہوا وقت یسوع ہمارا پیدا ہوا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector