Loading

ہالیلویاہ، ہالیلویاہ، ہالیلویاہ تُم گاؤ

Hallelujah, Hallelujah, Hallelujah, tum gao
ایذا رسانی، سنڈے اسکول| سہیل روبن| روح کی خوشی| 6|
+
ہالیلویاہ، ہالیلویاہ، ہالیلویاہ تُم گاؤ
تالی بجاؤ خوشی سے جھومو
سُروں کو چھیڑو تُم گاؤ
۱
ہاتھ میں ڈالے ہاتھ چلو
تُم دُکھوں سے نہ گھبراؤ
یسوع راجا خوشیاں دیتا
دُنیا کو بتلاؤ
۲
بچو گاؤ بوڑھو گاؤ
نوجوانوں گاؤ
پتو گاؤ بُوٹو گاؤ
پھولوں کے سنگ سنگ گاؤ
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector