Loading

ہالیلویاہ، ہالیلویاہ

Hallelujah, Hallelujah
شفا، ایذا رسانی| مجید مسیح| 6|
+
ہالیلویاہ، ہالیلویاہ
جینا ہے جینا ہے
مجھے یسوع کے لئے جینا ہے
پینا ہے پینا ہے
مجھے روح کی مے کو پینا ہے
۱
چاہے دکھ ہو مصیبتیں ہو ں
مَیں پھر بھی یہ کہتا رہوں
۲
یسوع جو کچھ کہے وہ کروں
شیطاں جو کہے نہ کروں
۳
میں زندہ رہوں یا مروں
میں یسوع کے لئے ہوں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector