Loading

ہاتھوں کو اٹھا کر ہم فریاد کریں

Haathon ko utha kar hum faryaad karein
دعائیہ کورسز| 14|
+
ہاتھوں کو اٹھا کر ہم فریاد کریں
یسوع کے چرنوں میں فریاد کریں
(۱)
اس کی پاک حضور میں
پاک روح کی معموری میں
گھٹنوں کے ہو کے بل فریاد کریں
(۲)
روح کی آنکھوں سے دیکھو ذرا
وہ ہے ہاتھ پھیلائے کھڑا
اے یسوع کر رحم ، فریاد کریں
(۳)
اپنے لوگوں سے آج تو بول
اے خدا گہرے بھید کھول
تجھ سے یہ تیرے لوگ فریاد کریں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector