ہاتھوں کو ہم اُٹھاتے ہیں ہم تیرے حضور پیارے یسوع تُو زندگی تُو بندگی سب کچھ ہے تُو پیارے یسوع ۱
ہر سانس تجھ سے جُڑی ہے ہوئی ہ
ر بات تجھ سے سجی ہے ہوئی
تیرے لہو سے بچائے گئے
پاپ دھلے ہیں سارے یسوع
۲
سب کچھ ہمارا ہے تُو
تُو بات ہم سے یوں کرتا رہے
سنگ یوں ہمارے ہی چلتا رہے
آخری دم بھی جو آئے ہمیں
قدموں میں سر ہوں ہمارے یسوع
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.