Loading

حالات بدل جاتے ہیں یسوع تیرے آنے سے

Haalat badal jatay hn Yesu teray aanay se
متفرق نغمات، عشائے ربانی| اسمبلیز آف گاڈ، تمجیدِ مسیحا| 51|
+
حالات بدل جاتے ہیں
یسوع تیرے آنے سے
معجزات بھی ہو جاتے ہیں
یسوع تیرے آنے سے
(۱)
کوڑوں سے چھلنی ہوا زخموں سے چور ہوا
سولی کی راہوں میں غم سے نڈھال ہوا
بیمار شفا پاتے ہیں یسوع تیرے آنے سے
(۲)
سولی پہ ڈاکو کو یسوع نے معاف کیا
خون کی دھارا سے یسوع نے پاک کیا
بدکار بدل جاتے ہیں یسوع تیرےآنے سے
(۳)
یائیر کی بیٹی کو یسوع نے زندہ کیا
مردہ لعزر کو یسوع نے زندہ کیا
مردے بھی اٹھ جاتے ہیں یسوع تیرے آنے سے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector