Loading

گناہ کی سزا جہنم جہنم اے گنہگار تُو سمجھ لے

Gunnah ki saza jahanam jahanam ay gunnagar tu samjh le
متفرق نغمات، شفا، بپتسمہ، موت، عشائے ربانی، آمدِ ثانی | سیالکوٹ کنونشن، اسمبلیز آف گاڈ، روح کی خوشی| 25|
+
گناہ کی سزا جہنم جہنم
اے گنہگار تو سمجھ لے
یہ چیزیں ساری فانی ہیں
اَن دیکھی چیزیں ابدی ہیں
یسوع راجا آئے گا بہت جلدی آئے گا
آسمان پر لے جانے کو ہم کو
۱
اب چھوڑ دنیا کی عیشوں کو
کہ اس کی خوشی فانی ہے
ہوگی تمام جب زندگی زندگی
کوئی کوڑی ساتھ نہ جائے گی
۲
دن تیرے گزرے جاتے ہیں جاتے ہیں
دنیا کے خواب فانی ہیں
پیشتر خدا کے غضب سے غضب سے
تُو آ قدموں میں یسوع کے
۳
یسوع کے خون کے چشمے کو چشمے کو
دیکھ بہتا ہے جو کلوری سے
گناہ سب ہوں گے تیرے دور تیرے دور
اس میں جلد غوطہ کھانے سے
۴
میں تو تھا بہت گنہگار گنہگار
یسوع نے کیا مجھ کو صاف
کیوں نہیں آتا اس کے پاس اس کے پاس
تاکہ تو بھی ہو بالکل پاک
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector