گونجے ہیں نئے نغمے خاموش فضاؤں میں

Gunjy hain naye naghmy khamosh fizaon main
کرسمس| 34|
+
گونجے ہیں نئے نغمے، خاموش فضاؤں میں
بکھرے ہیں خوشی کے رنگ، غمگین ہواؤں میں
۱
اب جشن مناؤ تم اب کوئی نہیں ہے ڈر
آنکھوں کو اٹھاؤ تم دیکھو وہ حسیں منظر
اک نور سا اترا ہے ، تاریک فضاؤں میں
۲
لوگوں کو فرشتوں نے پیغام سنایا ہے
آنکھوں سے دیکھو تم چرنی میں آیا ہے
وہ جس کو ہم سب نےمانگا تھا دعاؤں میں
Make Donation
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector