گنہگاروں کو دینے سہارا آیا چرنی میں تارن ہارا ۱
میدانوں میں انھوں نے گایا، پیغام خوشی کا سنایا
مریم کی آنکھوں کا تارا، آیا چرنی میں تارن ہارا
۲
میدانوں میں کرتے رکھوالی، چمکی روشنی خوب نرالی
آیا دنیا میں یسوع جلالی ،یہ شبھ سندیسہ سنایا
۳
ہم بھی آ کر نذریں چڑھائیں، دل کے داغ مسیح کو دکھائیں
بھوکے پیاسوں کا وہی سہارا، آیا چرنی میں تارن ہارا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.