گنہگارو کرو توبہ مسیح نے جلد آنا ہے یہ دنیا چھوڑ کر تم کو اُسی کے پاس جانا ہے ۱
امانت جو تمہیں دی ہے اُسے ضائع نہ تم کرنا
یہی وہ چیز ہے جس نے تمہارے کام آنا ہے
۲
یسوع کی زندگی داخل ہو تیرے جسمِ فانی میں
اگر روح پاک کا ہے یہ جہاں کو جو سکھانا ہے
۳
تُو کیوں پھرتا ہے آوارہ تجھے کیا ہے اِس سے حاصل
درِ یسوع پہ کر سجدہ یہیں سر کو جھکانا ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.