Loading

گھر گھر میں انجیل سُنائیں گے

Ghar ghar mein anjeel sunain ge
کیتھولک کلیسیا، بشارت؍مشنز، کلام، متفرق نغمات، بیداری| سیالکوٹ کنونشن، اسمبلیز آف گاڈ، تمجیدِ مسیحا، روح کی خوشی، ہوشعنا| 7|
+
گھر گھر میں انجیل سنائیں گے
پیارے یسوع کا نام بتائیں گے
۱
ایسا چھیڑیں گے مل کر ترانہ
جاگ اٹھے گا سارا زمانہ
بھولے بھٹکوں کو راہ پر لائیں گے
۲
دل بیدار لے کر اٹھے ہیں
روح کی تلوار لے کر اٹھے ہیں
موذی شیطان کو مار بھگائیں گے
۳
جھنڈے گاڑیں گے یسوع کے نام کے
ہوں گے مرکز مقدس کلام کے
اس کا پیغام سب کو سنائیں گے
۴
ہر مرض کی دوا ہم بنیں گے
کلوری کی ضیاؔ ہم بنیں گے
دکھی انساں کو غم سے چھڑائیں گے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector