Loading

گڈریے چلے سن کے پیغام

Ghadariye chale sun ke paigham
کرسمس، سنڈے اسکول| روح کی خوشی| 19|
+
گڈریے چلے سن کے پیغام
کیسا پیارا یسوع کا نام
۱
فرشتوں نے دی ایسی خبر
رات گئی پھر آئی سحر
سندر سندر صبح و شام
کیسا پیارا یسوع کا نام
۲
ہے بیماروں کا آیا طبیب
یسوع میرا تیرا حبیب
فرشتے جھک جھک کرتے سلام
کیسا پیارا یسوع کا نام
۳
چرنی کی کیسی نرالی شان
پاپی سارے لائے ایمان
کتنا سکون ہے کتنا آرام
کیسا پیارا یسوع کا نام
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector