گیتیں گائیں سامرتھ کے تیری ستوتی کریں
میرا تارن ہارا کریسٹ تیری ستوتی کریں
کریسٹ میرا پِتا ہے
دیکھ اُس کو دِل سے بھجیں
۱
یہوواہ کی فتح کے گائیں گیت کام عجوبے کئے ہیں
جیونت ہے یہوواہ آج جے جے ہالیلویاہ
۲
گھوڑے سواروں کو دشمن کے پھینک دیا سمندر میں
تیرے نام کی جے جے ہو جے جے ہالیلویاہ
۳
یہوواہ یُدھ کرتا ہے تیرا نام یہوواہ ہے
مہما نام کی جے جے ہو جے جے ہالیلویاہ
۴
رتھوں کو فرعون کے پھینک دیا سمندر میں
میرے پربھو کی جے جے ہو جے جے ہالیلویاہ
۵
گیتیں گائیں یہوواہ کے اُس کی اُتم مہما کے
جے جے میرے پربھو کی ہو جے جے ہالیلویاہ
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.