Loading

گیت اپنے مسیحا کے گائیں

Geet apny Masiha ky gaein
کرسمس، ارنسٹ مل| ارنسٹ مل| اسمبلیز آف گاڈ، تمجیدِ مسیحا| 21|
+
گیت اپنے مسیحا کے گائیں
آؤ مل کر بڑا دن منائیں
1
اس کی اُلفت کا موسم سُہانا
خوش ہوا آج سارا زمانہ
سارے شکوے گلے بھُول جائیں
2
جن سے جھگڑے صلح اُن سے کر لیں
دامنِ دل کو خوشیوں سے بھر لیں
آج رُوٹھے ہوؤں کو منائیں
3
اُس کا پیغام ہے راستی کا
اُس کا پیغام ہے زندگی کا
اُس کا پیغام سب کو سنائیں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector