Loading

گاؤں گا یسوع کے لئے میں

Gaon ga Yesu ke liye main
ایذا رسانی| 6|
+
گاؤں گا یسوع کے لئے میں
ناچوں گا یسوع کے لئے میں
تنا دھن دھن تنا
۱
کہتی پاگل مجھے دُنیا ساری
یسوع کی شرن لگے مجھ کو پیاری
اس دنیا سے اب میں نہ ڈروں
یسوع جو چاہے وہ میں کروں
سوچوں گا یسوع کے لئے میں
دیکھوں گا یسوع کے لئے میں
۲
یسوع پربھو ہے سب سے جدا
سیوا کروں گا اُس کی سدا
شانتی کا راجا یسوع میرا
دیتا ہوں اُس کو گورو سارا
لٹ جاؤں یسوع کے لئے میں
کٹ جاؤں یسوع کے لئے میں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector