Loading

گاؤ دل سے گاؤ یسوع آنے والا ہے

Gao dil se gao Yesu aane wala hai
کیتھولک کلیسیا، آمدِ ثانی ، ارنسٹ مل| ہوشعنا| 17|
+
گاؤ دل سے گاؤ یسوع آنے والا ہے
مل کے ساز بجاؤ یسوع آنے والا ہے
۱
قوموں کو اشتہار دو آتا ہے بادشاہ
یسوع مسیح کے نام کے زندہ بنو گواہ
ہر جاء کے یہ بتلاؤ یسوع آنے والا ہے
۲
وہ آ رہا ہے ساتھ لئے زندگی کا تاج
ہوں گے اگر تیار تو ابدی کریں گے راج
اپنی مشعل جلاؤیسوع آنے والا ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector