Loading

گن گن کے ستوتی کرو

Gann gann ke stuti karo
شفا، نیا سال، ایذا رسانی، روحانی جنگ، شکرگزاری| 7|
+
گن گن کے ستوتی کرو
بےشمار اُس کے دانوں کے لۓ
اب تک اُس نے سنبھالا ہمیں
اپنی بانہوں میں لئے ہوۓ
۱
آندھیاں بن کے آئے
زندگی کے فکر
کون ہے تیرا رچنے والا
ہے بھروسہ تیرا کدھر
۲
تیرے شترو کا نشانہ
تجھ پر ہوگا نہ سفل
آنکھوں کی پُتلی جیسے
وہ رکھے گا تجھے ہر پل
۳
آۓ تجھے جو مٹانے
وے شستر ہونگے بے اثر
تیرا رچنے والا تجھ پر
رکھتا ہے اپنی نظر
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector