Loading

گلے لگ کے گلوں کے سسکیاں لی تھیں ہوا نے بھی

Galy lag ky galon ky siskiyan li thein hawa ny bhi
کرسمس، غزلیات| حارث بزمی| ایسٹر شاہین| نسیم شاہین| 8|
+
گلے لگ کے گُلوں کے سسکیاں لی تھیں ہوا نے بھی
سرائے میں کسی نے جب مسیحا کو جگہ نہ دی
۱
بہت خاموش تھا یوسف کوئی لب پہ گلہ نہ تھا
بہت چپ چاپ تھی مریم اور لب پہ تو دعا ہی تھی
۲
ترس آ ہی گیا مالک کو جب مریم کی حالت پر
اُنہیں اپنے طبیلے میں رُکنے کی جگہ دے دی
۳
فلک پر مچ گئی ہلچل فرشتے ہو گئے بے کل
اُتر آئے زمیں پر اور گڈریوں کو خبر دے دی
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector