فاتح ہے فاتح ہے فاتح ، یسوع راجا فاتح ہے موت پہ وہ فاتح ہے ، گور پہ وہ فاتح ہے ۱
غفلت کی نیند سے ہم کو جگاتا
شیطانی کام کو جڑ سے مٹاتا
دنیا پہ وہ فاتح ہے ، گناہوں پہ فاتح ہے
۲
تیرے میرے پیار میں جان لٹائی
یسوع کے پیار کی مچ گئی دہائی
دکھوں پہ وہ فاتح ہے ، بیماری پہ فاتح ہے
۳
تیسرے دن زندہ ہو کے وہ دکھاتا
پاک روح کی قوت بھی ہم کو دلاتا
بدروحوں پہ فاتح ہے ، شیطاں پہ وہ فاتح ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.