فصل کی کٹائی کا بلاوا فصل ہے تیار لوگو سن لو فصل کی کٹائی کا بلاوا کون کہتا ہے میں جاؤں گا ...
Here’s the call of the harvest
The fields are white to the harvest
Here’s the call of the harvest
Who says Lord send me
...
فصل ہے ، فصل ہے
بہت زیادہ فصل ہے
فصل تو بہت ہے
لیکن مزدور ہیں تھوڑے
۱
یسوع کا کلام ہی وہ بیج ہے
جو مٹی میں گراؤ تم آج
تاکہ بہت سا پھل لائے
جیون ہر شخص پاتا جائے
مجھ کو بھیج ، یسوع مجھے بھیج
حاضر ہوں میں یسوع مجھے بھیج
۲
آسمانی تاروں سے بھی زیادہ
ساحلوں کی ریت سے بھی زیادہ
آسمانی تاروں سے بھی زیادہ
ابرہام کی اولاد ہوگی
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.